ممبئی 15 اکتو بر (ایجنسیز) مہا ر ا شٹر ا ر یا ستی اسمبلی چنا و کیلئے آ ج صبح ووٹ ڈ ا لنے کا آغا ز ہو ا جبکہ شر وعا تی دو گھنٹو ں میں 9 فیصد پو لنگ در ج کی گئی ۔ کئی پو لنگ مر ا کز پر بڑ ی بڑ ی قطا ریں لگی ہو ئی ہیں اور لو گ ووٹ ڈ النے کا انتظا ر کر ر ہے ہیں ۔ مہا ر شٹر ا میں 8-35 کر و ڑ عوا م ا پنے حق ر ائے د ہی سے ا ستفا دہ کر سکینگے جو کہ ر یا ستی اسمبلی کے 288 ممبر و ں کو چنینگے اور 4119 امید
وا ر ایلکشن میں اپنی قسمت آ ز ما ر ہے ہیں۔ ممبئی کے مختلف پو لنگ مر ا کز پر ا لکٹر ا نک وو ٹنگ مشینو ں میں خرا بی کی شکا یت کی گئی۔ پو نے کے شیو تیر تھ نگر علا قہ میں را ئے د ہند و ں نے پو لنگ مر کز پر بجلی کے بغیر ووٹ ڈ الا ۔ و د ر بھ علا قہ میں بھا ر ی با ر ش ہو نے کی و جہ سے کم را ئے د ہی نو ٹ کی گئی۔ و ا ضح ر ہے کہ سا ل 2009 میں مہا ر ا شٹر ا میں 59.5 فیصد پو لنگ ر یکا ر ڈ کی گئی تھی اور حا لیہ لو ک سبھا ا نتخا با ت میں 60.3 فیصد ر ا ئے دہی ر یکا ر ڈ کی گئی ۔